انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کر دی

لاہور: کورونا کے باعث اداکارہ میرا بھی مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں۔ 

میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے جس میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی گئی ہے۔

میرا نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈی ایچ اے میں اپنا گھر ہے اورخاندان کے 7 افراد ہیں جن کی کفالت بھی ذمے ہے۔

الحمرا آرٹس کونسل ہر ماہ ضرورت مند فنکاروں کو سپورٹ فنڈ سے 5 ہزار روپے امداد فراہم کرتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close