انٹرٹینمنٹ

ہم اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کی توقع کر رہے ہیں

بالی ووڈ اکارہ کرینہ کپور ایک بار پھر حاملہ ہوگئیں۔

چھوٹے نواب نے کہا کہ  ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ ہم اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کی توقع کر رہے ہیں۔

کرینہ کپور کے شوہر سیف علی خان نے کہا کہ ہم ان تمام خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے۔

کرینہ کپور اور سیف علی خان نے سنہ 2012 میں شادی کی تھی جس کے بعد 2016 میں ان کے گھر پہلے بچے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close