Featuredانٹرٹینمنٹ

گلوکار ندیم جعفری بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی : 90 کی دہائی کے مشہور گلوکار ندیم جعفری کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار و اداکارہ ندیم جعفری بھی دیگر گلوکاروں و شخصیات کی طرح مہلک ترین وبا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ندیم جعفری میں کرونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ‘میرا عزیز دوست کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے، انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ ندیم جعفری کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

واضح رہے کہ ندیم جعفری کا شمار 90 کی دہائی کجے مقبول ترین موسیقاروں میں ہوتا ہے، جنہوں نے بہت کم عمری میں گلوکاری کا آغاز کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close