More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredانٹرٹینمنٹ

‘اپنی حد میں رہو’ ماڈل و اداکارہ کا ناقدین کو سخت پیغام

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : پاکستانی اداکارہ و شہروز سبزواری کی اہلیہ صدف کنول نے ناقدین کو متنبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے ویڈیو پیغام کے ذریعے سوشل میڈیا پر منفی پیغامات بھیجنے والوں کو خبردار کردیا۔

صدف کنول نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جو سن رہے ہیں جو اپنی حد میں رہیں، خوش رہیں اور انسان کے بچے بن کے رہیں۔

شہروز سبزواری کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ کسی کی برائی نہ کریں اور جو منفی پیغامات بھیجتے ہیں وہ یہ سلسلہ بند کردیں۔

یاد رہے کہ رواں برس 31 مئی کو پاکستانی ماڈل و اداکارہ صدف کنول اور شہروز سبزواری ازدواجی بندھن میں بندھے تھے، صدف کنول شہروز کنول کی دوسری بیوی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close