Featuredانٹرٹینمنٹ

معمر حسینہ کی نئی تصاویر نے طوفان کھڑا کردیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معمر حسینہ ملائیکہ اروڑا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

معمر حسینہ نے عالمی وبا کے بعد صحتیاب ہوتے ہی اپنی تصاویر شئیر کیں تو سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی تصویریں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداحوں نے ان کے بارے میں ایسی پوسٹیں کرنا شروع کردی کہ ملائیکہ اروڑا بھی حیران رہ گئی ۔

انسٹاگرام پر ملائیکہ اروڑا کی اورنج رنگ کے چست لباس پہنے ہوئے تصویر کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

Orange Alert 🔥✴

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

ملائکہ اروڑا سے ان کے مداحوں نےتصاویر دیکھتے ہی کہا ہے کہ وہ اپنی عمر کے مطابق کام کیا کریں ، ان کی یہ عمر اب ایسے کام کرنے کی بالکل نہیں ہے ۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ ملائکہ اروڑا جم سے نکلی ہیں اور انہوں نے اورنج رنگ کا جم سوٹ زیب تن کیا ہو اہے ۔ حالنکہ وہ اس میں کافی پرکشش دکھائی دے رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تصویر کے نیچے لکھا کہ بوڑھی گھوڑی اور اورنج لباس لکھ کر اپنے دل کے بھڑا س نکالی ہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close