انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم’ میں نظر آئیں گی

بالی ووڈ: فلم ’بیل باٹم’ میں نورا فتیحی ایک اسپیشل سانگ کر رہی ہیں

اکشے کمار فلم ’بیل باٹم’ میں نورا فتحی ساتھ نظر آئیں گے، فلم ’بیل باٹم’ میں نورا فتیحی ایک اسپیشل سانگ کر رہی ہیں

اکشے کمار نے حال ہی میں فلم ’بیل باٹم’ کی شوٹنگ ختم کی ہے۔ اس کا پہلا پوسٹر بھی جاری ہوچکا ہے، جس میں اکشے کمار زبردست لُک میں نظر آئے تھے۔

اس فلم کی ہدایت کاری رنجیت ایم تیواری نے کیا۔ فلم میں اکشے کمار کے علاوہ وانی کپور، ہما قریشی، لارا دتہ جیسے ستارے نظر آئیں گے۔ یہ فلم 2 اپریل 2021 کو ریلیز ہوگی۔

نورا فتیحی کی بات کریں تو حال ہی میں ان کا ویڈیو سانگ ناچ میری رانی ریلیز ہوا تھا، جس میں وہ دھماکے دار ڈانس کرتی نظر آئیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close