انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کا بیٹے کو انوکھا تحفہ پیش کر دیا

بالی ووڈ سٹار شارخ خان نے اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ پیش کر دیا ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”رئیس “ مداحوں کو نئے انداز میں نظر آنے والے بھارتی اداکار شارخ خان نے اپنے بیٹے ابرام کو فارم ہاﺅسمیں ایک ”ٹری ہاﺅس “ تیار کر وا کر تحفے میں دیا ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ گوری خان نے لکھاہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کیلئے ٹری ہاﺅس تیار کرایا ہے جسے ڈیزائنر سابو سرل نے ڈیزائن کیا ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close