انٹرٹینمنٹ

اداکارہ رلائبہ خان نے شادی کرلی

خوبرواداکارہ لائبہ خان نے کویت کے بزنس مین عبدالجبار سے شادی کرلی

اداکارہ کے نکاح میں ان کے قریبی عزیز،دوست اوررشتہ دارشریک ہوئے تھے۔

عبدالجباربہت جلدپاکستان میں ایک بڑے ایونٹ کا اہتمام کریں گے،جس میں میڈیا اورشوبزکے لوگوں کو دعوت دی جائے گی۔

خیال رہے کہ لائبہ خان نے بلاول بھٹو سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری نے بے حد متاثر کیا ہے

اور میری خواہش ہے کہ میں بلاول بھٹو کی شریک حیات بنوں۔ مجھے بلاول بھٹو سے ہی جنون کی حد تک محبت ہے اور میں ان سے ہی شادی کی خواہش مند ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close