More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredانٹرٹینمنٹ

سنی لیون کا مشرقی لباس چاہنے والوں کو پسند آیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 مشرقی لباس میں سنی لیون کی تصاویر نے چاہنے والوں کے دل جیت لیے

بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنی لیون جو اکثر اپنی دلفریب اداؤں سے اپنے چاہنے والوں کے دل جیت لیتی ہیں ۔

سنی لیون دیوالی کے اہم تہوار پر بھی  اپنے چاہنے والوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔

سنی لیون نے 2020 دیوالی کے موقع پر مشرقی لباس میں فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا تو دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے ۔ ان کے چاہنے والے پہلے بار سنی لیون کو مشرقی لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ ہلکے نیلے رنگ کے شلوار قیمص اور دوپٹے میں بنوائی گئی تصاویر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔

سنی لیون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کن بات ہے میں نے پہلے بھی مشرقی لباس پہنا ہے اور عموماَ پہنتی ہوں لیکن اس بار میرے چاہنے والوں کو زیادہ پسند آیا ہے ۔

مجھے پیغامات آرہے ہیں کہ آپ ایسے ہی کپڑے پہنا کریں آپ پر یہ سوٹ کرتے ہیں، سنی لیون کا کہناتھاکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے چاہنے والے میری پوسٹ  کے ساتھ میرے پہناوے کو پسند کریں ۔

ہندوستان میں دیوالی کی خوشیاں بیرونی ممالک سے زیادہ دیکھنے میں آتی ہیں  ایسے میں اپنے چاہنے والوں کے لیے یہ فوٹو شوٹ ایک تحفے سے کم نہیں ہے  ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close