انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بگ باس 14 کی میزبانی کریں گے

بالی ووڈ اسٹار ایکٹر سلمان خان اب بگ باس چودہ کی دوبارہ سے میزبانی کریں گے۔

ادکار سلمان خان اور ان کی فیملی کے افراد کو کوونا ٹیسٹ منفی آیا ہے  ، سلمان خان کے ڈرائیور اور دیگر سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، جس کے بعد گزشتہ ہفتے سے قرنطینہ میں تھے .

تاہم سلمان خان کی رپورٹ منفی آںے کے بعد سلمان خان نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ وہ بلکل خیریت سے ہیں اور ان کا ڈرائیور اور دیگر دو ممبران بھی ٹھیک ہیں .

اس وقت بگ باس بھارتی ٹی وی پر دیکھے جانے والے شوز میں سے سب سے زیادہ مقبول ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close