انٹرٹینمنٹ

اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا

 اداکارہ مہوش حیات نے کہا جب شادی کروں گی سب کو بتاؤں گی

اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ میری شادی کی فکر نہ کریں ۔ میں نے کس سے شادی کرنی ہے یہ میرا فیصلہ ہے اور جب میں یہ فیصلہ کرلوں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ میچ میکنگ نہ کریں میرے دوسال پرانے انٹرویو کو نیا رنگ نہ دیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے  سوا ۔

چند روز قبل اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کہا جارہا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close