انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کریتی سنن بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کریتی سنن بھی کورونا کا شکار ہوگئیں ہیں ۔

کریتی سنن نےکورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیاہے۔

اداکارہ نےسوشل میڈیا سوئٹ انسٹاگرام پر اپنی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنےمداحوں کو بتایا کہ انہیں کوئی بھی سنگین علامات ظاہرنہیں ہوئی ہیں اور انہوں نے ڈاکٹرز کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close