انٹرٹینمنٹ

بڑی بہن کے نقش قدم پر چلنے والی علشبہ کے ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز

جنت مرزا کی چھوٹی بہن کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز ہوگئے

بڑی بہن کے نقش قدم پر چلنے والی علشبہ کے ٹک ٹاک پر 10 ملین  یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔

علشبہ انجم پاکستان کی چوتھی ٹک ٹاکر بن گئیں ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز ہیں۔

چھوٹی بہن کی کامیابی پر جنت مرزا نے اُنہیں مبارکباد دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں علشبہ انجم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

انسٹا اسٹوری میں اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے اپنی بہن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ 10  ملین فالوورز مکمل ہونے پر تمہیں بہت مبارک ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close