انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ کشمیرا شاہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر

اداکارہ کشمیرا شاہ مسلسل سوشل میڈیا پر کافی ہاٹ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کشمیرا شاہ ے وزن کم کیا ہے ، وہ بکنی فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں اور فینس کے ساتھ ان تصاویر کو شیئر کی

کشمیرا شاہ نے پنک بکنی میں ایک تصویر پوسٹ کی ہے ، جس کے ساتھ وہ ہیلدی لائف اسٹائل اور نئے سال 2021 میں داخل ہونے کی بات کررہی ہیں ۔

تصویر کے ساتھ کشمیرا شاہ لکھتی ہیں سال کے آخری ہفتے میں نیا لک ریویل کررہی ہوں ، امید کرتی ہوں کہ نیا سال 2021 سبھی کیلئے اچھا رہے ۔

حال ہی میں کشمیرا شاہ بگ باس 14 میں ایک چیلنجر کے طور پر نظر آئی تھیں ، جنہوں نے پرانے کنٹیسٹنٹس کو زبردست ٹکر دی ۔ کشمیرا شاہ کا کہنا تھا کہ ان کا اخراج غلط رہا کیونکہ ابھینو شکلا ان کی جگہ باہر ہونے کے لائق تھے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close