More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شردھا آریا نے پھر ڈھایا قہر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بھارتی ٹی وی کی مشہوراداکارہ شردھا آریا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دینے والی تصویریں شیئر کی۔

بھارتی ٹی وی کے مشہور سیریل کنڈلی بھاگیہ کی اداکارہ شردھا آریا نے پھر قہر ڈھا دیا

چھوٹے پردے پر اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والے کنڈلی بھاگیہ کی پریتا سوشل مڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔

پریتا کا کردار نبھانے والی شردھا آریہ یوں تو ٹی وی پر ساڑی میں نظر آتی ہیں۔ وہیں شردھا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ ہیں۔ اس کی ایک جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے۔

حال ہی میں شردھا ے کچھ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ شردھا کی یہ تصویروں بیحد بولڈ ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر ان کی تصویریں وائرل ہیں۔

ی وی کی سیدھی۔سادھی پریتا یعنی شردھا آریہ نے اپنا انتہائی بولڈ انداز دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک بیحد بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس کے علاوہ سوئمنگ سوٹ پہن کر بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کے ہاتھ میں کافی کپ بھی نظر آرہا ہے۔

ایسے بولڈ اوتار میں شردھا چھوٹے پردے پر ابھی تک نظر نہیں آئی ہیں۔ یہی وجہ کہ فینس ان کا یہ ویڈیو دیکھ کر حیران ہیں۔

شردھا کی ان تصیوروں پر فینس تابڑ توڑ رد عمل دے رہے ہیں۔ وہیں اداکارہ کی جم کر تعریفیں ہو رہی ہیں۔

شردھا آریہ کا یہ انداز بیحد ہی بولڈ اور ہاٹ ہے۔ وہیں اداکارہ کی بولڈ تصویریں اور ویڈیوز سرخیاں بن گئے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close