انٹرٹینمنٹ

مانیتا دتہ کی تصاویر کے دیوانے ہوئے لوگ

نئی دہلی: سنجے دتکی اہلیہ مانیتا دتہ کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں

مانیتا دتہ نے حال ہی میں اپنی ان تصاویر کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی تھی، جو اب انٹر نیٹ پر چھاچکی ہیں۔

مانیتا دتہ کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویریں انسٹا گرام پر بے حد پسند کی جارہی ہیں۔ ان تصویروں کو اب تک لاکھوں لائکس بھی مل چکے ہیں۔ تصویروں میں لوگ کمنٹس کرکے مانیتا دتہ کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maanayata Dutt (@maanayata)

مانیتا دتہ انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصاویر یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر مانیتا کو 20 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں، اس وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔

مانیتا دتہ ایک مشہور اداکارہ بھی رہ چکی ہیں، لیکن سنجے دت کے ساتھ شادی کرنے کے بعد سے وہ پردے سے دور رہنے لگی ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close