انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کا بولڈ لبا س میں فوٹو شوٹ

بولڈ اندا ز کے باعث آئے دن شہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ نے ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ایک دفعہ پھر موقع غنیمت جانتے ہوئے تنقید کے نشتر برسانے میں دیر نہ لگائی اور اداکارہ کو بولڈ لباس پہننے ’’گھٹیا،بغیرت اور بےشرم‘‘ قرار دے دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صباقمر نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نےکالے رنگ کا بلائوز پہن رکھا ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت اور بولڈ لُک دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

جیسے ہی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تنقیدی بریگیڈ نے گولہ باری کرنا شروع کردی جبکہ اکثریت نے صبا قمر کی تصویروں کو سراہا اور پسند کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

پرنسز ملک نامی خاتون نے اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے لکھا کہ’ میرے خیال میں اس نے مرنا نہیں ہے،بغیرتی کی حد پار کردی ہے‘۔

سولائی مان نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ’جب جب ان کو اپنا دام بڑھان ہوتا ہے،یا پھر پروڈکشن والا کاسٹ نہیں کررہا ہوتا تو تھوڑا ننگے پن کی طرف چلے جاتے ہیں تا کہ پروڈیوسرز کی آنکھیں کھل جائیں‘۔

مظہر چیمہ کا اس فوٹو شوٹ پر کہنا تھا کہ ’ تیری پیدائش پر دُر فٹے منہ‘۔

نازش نے صبا قمر کو مشورہ دیا کہ ’ آپ مسلمان ہیں اس بات کا تو خیال رکھ لو‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ صبا قمر کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہوا بلکہ وہ اس سے قبل متعدد مرتبہ ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرچکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close