انٹرٹینمنٹ

اہانا کمرا کچھ اس انداز میں نظرآئیں ، لوگ حیران ہو گئے

اہانا کمرا انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں

بالی ووڈ فلموں میں زبردست رول کرنے والی اداکارہ اہانا کمرانے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اہانا کمرا نے کچھ دنوں پہلے اپنی ایک بکنی میں تصویر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئیں۔

اہانا کمرا نے انسٹا گرام پر کئی بولڈ تصویریں بھی شیئر کی، جسے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے۔

لوگ اہانا کمرا کی تصویروں پر کمنٹس کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی بھی جم کر تعریف کر رہے ہیں اور ان کی تصویروں پر اب تک لاکھوں لائکس آچکے ہیں۔

انسٹا گرام کے ذریعہ اہانا کمرا اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انسٹا گرام پر اہانا کمرا کو 11 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو بھی کرتے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close