انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شمع سکندر کی بولڈ تصویر، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

شمع سکندر بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ شمع سکندر کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔

اداکارہ شمع سکندر اپنی بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ شمع سکندر ان دنوں مسلسل انسٹا گرام پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اپنی ان بولڈ تصویروں سے شمع سکندر مسلسل خبروں میں جگہ بنارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shama Sikander (@shamasikander)

گزشتہ کچھ دنوں سے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ان کی کچھ تصویریں اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ شمع سکندر ان دنوں دبئی میں ہیں اور وہ وہاں سےمسلسل اپنی تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shama Sikander (@shamasikander)

ان کے چاہنے والوں کو ان کی یہ ساری تصویریں بے حد پسند بھی آرہی ہیں۔ انسٹا گرام پر شمع سکندر کی ان تصویروں پر لوگ مسلسل کمنٹس کر کے ان کی خوبصورتی کی کافی تعریف بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

انسٹا گرام کے ذریعہ شمع سکندر ہمیشہ اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر شمع سکندر کو 20 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔شمع سکندر بکنی میں اکثر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ ان کے اس ہاٹ انداز کے چرچے سوشل میڈیا پر بھی ہمیشہ ہوتے ہیں۔

اداکارہ شمع سکندر اپنی بولڈ اداؤں سے فینس کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close