Featuredانٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں

 اداکار دانش تیمور نے عائزہ خان کے نام محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوے کہا کہ وہ ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔

اداکار نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عائزہ خان کے بغیر زندگی کا ایک لمحہ بھی گزارنے کا تصور نہیں کر سکتے وہ ان کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے جنہوں نے ان کی زندگی کو اتنا خوبصورت بنایا ہے ۔

انہوں نے کہا عائزہ خان نے ان کی زندگی میں شامل ہو کر جو خوشی انہیں دی ہے اس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close