انٹرٹینمنٹ

میرا اپنے کا گھر خواب 30 سال میں پورا ہوا

 سوناکشی سنہا نے بھی بالآخر اپنی محنت کی کمائی سے گھر خرید لیا ہے

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ممبئی کے پوش علاقے باندرا میں پُر تعیش اپارٹمنٹ خریدا ہے۔

اداکارہ نے اس گھر کو خریدنے کے حوالے سے بتایا کہ ‘جب سے میں کام کرنا شروع کیا تو میرا یہی خواب تھا کہ میں 30 سال کی عمر تک اپنی محنت سے کمائے گئے پیسوں سے اپنا کا گھر بناؤں’۔

اب میں 30 سال سے زائد کی ہو چکی ہوں لیکن بلاۡخر میں نے اپنی کمائی سے گھر خرید لیا ہے۔

سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر والوں کے ساتھ رہنے میں زیادہ خوش رہتی ہوتی اور میرا فی الحال اپنے ذاتی گھر میں منتقل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، یہ گھر میرا خواب تھا اور یہ ایک اچھی سرمایہ کاری ہے۔

اداکارہ سوناکشی سنہا فی الحال اپنے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا کے ساتھ جوہو میں ایک پُرتعیش بنگلے میں رہتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close