Featuredانٹرٹینمنٹ

مفتی قوی کی ڈانس ویڈیو لیک

ٹک ٹاک گرل حریم نے مفتی قوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی

گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع ویڈیوز سامنے آئیں تھیں۔

ایک بار پھر حریم شاہ نے مفتی قوی کی ویڈیو لیک کردی ہے۔

حریم شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مفتی قوی لڑکی کو گلے لگائے ڈانس کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پارٹی لائٹس  اور بیک گراؤنڈ پر لگی موسیقی کی دھن پر مفتی قوی لڑکی کوباہوں میں لیے ڈانس کررہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close