انٹرٹینمنٹ

بولی وڈ کنگ نے زندگی داو پر لگادی

شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ’ریڈ چلی‘ کی جانب سے حال ہی میں شاہ رخ خان کے اسٹنٹ کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی

کیسےشاہ رخ خان نے زندگی داو پر لگادی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی

لوگوں نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ بولی وڈ کنگ نے صرف فلمی منظر کے لیے جان خطرے میں ڈالی۔

ریڈ چلی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں کوئی تفصیلات شامل نہیں کی گئیں، تاہم بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق مذکورہ سین شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کی ریاست دبئی کے ایک بلند و بالا عمارت کے بنے لوہے کے جنگلے پر اسٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close