انٹرٹینمنٹ

لوگ خود مجھ سے حسد کرتے ہیں

ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کہتی ہیں میں کسی کو نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی۔

جنت مرزا  نے کہا کہ لوگ خود مجھ سے حسد کرتے ہوئے اپنا ڈرامہ تخلیق کرتے ہیں اور وہاں سے نفرت کے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ متحرک رہنے والی جنت مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)


پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کہتی ہیں کہ وہ کسی کو اُن سے نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ متحرک رہنے والی جنت مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کیں۔

مذکورہ تصویروں میں جنت مرزا سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں جبکہ وہ بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

جنت مرزا نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں کسی کو مجھ سے نفرت کرنے کی کوئی وجہ نہیں دیتی۔

ٹک ٹاک اسٹار کے اس معنی خیز پیغام پر اُن کے لاکھوں مداح بھی اُن کی حمایت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جنت مرزا کی مقبولیت کی بات کریں تو اب تک اُن کی تصویروں پر ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close