انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی کی نئی فلم "سوری” کا پہلا ٹیزر جاری

اداکار فیصل قریشی کی فریال محمود کے ساتھ فلم "سوری” کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

معروف اداکار فیصل قریشی سہیل جاوید کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم "سوری” سے بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ فریال محمود مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔

اس سے قبل اداکار فیصل قریشی کے ساتھ مرکزی کردار میں سونیا حسین کو کاسٹ کیا گیا تھا تاہم شیڈول نہ ہونے کے سبب انہیں فلم چھوڑنا پڑی اور ان کی جگہ فریال محمود کو فلم کا حصہ بنایا گیا جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں آمنہ شیخ اور زاہد احمد شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close