انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ کی ایسی ویڈیو کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

اداکارہ نیا شرما اداکاری سے زیادہ اپنی بولڈ اداوں کے سبب سرخیوں میں رہتی ہیں۔

اپنی بولڈنیس کے سبب نیا شرما اکثر ہی خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ نیا شرما سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی بولڈ تصویر اور ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کا دل دھڑکاتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس کی ہر طرف بس تعریف ہی ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں نیا شرما صرف تولئے میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

نیا شرما نے یہ ویڈیو اپنے انسٹا گرام سے شیئر کیا ہے۔ اس بوم رینگ ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اداکارہ کے مداح دیوانے ہوتے جارہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

نیا شرما کے اس ویڈیو کو کچھ ہی گھنٹوں میں ہزاروں لائکس مل گئے ہیں۔ ویڈیو میں نیا شرما کو تولیہ لپیٹے کاوچ میں بیٹھ کر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نیا شرما اس سے پہلے اپنی کچھ تصویروں کو لے کر سرخیوں میں تھیں، جس میں وہ صرف جیکیٹ پہنے ہوئی دکھائی دی تھیں۔ ان تصویروں کے سبب نیا شرما کافی ٹرول ہوئی تھیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close