انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر گرائی بجلی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں

سنی لیونی اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ اسٹائلش انداز میں ہوتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آؤٹ فٹ ہو اس میں وہ غضب کے پوز دیکر خوبصورتی بڑھا دیتی ہیں۔

سنی لیونی نے ساؤتھ انڈین لک کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا۔ اداکارہ نے لکھا، بھگوان کے ملک کیرالہ سے مجھے پیار ہوگیا۔ پاؤں میں گولڈن چینیں پہنے سنی واقعی میں بیحد پیاری لگ رہی ہیں۔ سنی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوا۔

اسی درمیان سنی لیون نے اپنا ایک الگ ساؤتھ انڈین لک سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔

تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں سنی کشی میں بیٹھ کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔

مداح اداکارہ کے اس لک اور فینس دیوانے ہو گئے اور جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close