Featuredانٹرٹینمنٹ

محبت کی ایک اور خوبصورت داستان ریلیز ہونے کو ہے

مختصر فلم ’چاہت‘  میں عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جن کے ہاتھو ں ان کی ایک سابقہ بہت عزیز شخصیت کی جان چلی جاتی ہے

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ بیوی اس کار کے حادثے کے لیے خود کو مسلسل الزام دیتی ہے جس میں اس شخص کی موت واقع ہوئی تھی جب کہ شوہر اس کو یقین دلانے کی کوشش کرتاہے کہ غلطی اس کی نہیں تھی۔

فلم کا اختتام اتنا غیر متوقع ہے کہ ناظرین سچی محبت کا کرشمہ دیکھ کر حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔

اس فلم کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر سیمیں نوید ہیں اور اس فلم کی کہانی کو بشارت ترمذی نے بڑی خوبصورتی سے تحریر کیا ہے جبکہ علی حسین اور محب بخاری اس کے معاون پروڈیوسرز ہیں۔

اس آنے والی فلم میں عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close