More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

سری دیوی جھانوی کو فلموں میں لانے کی مخالف تھیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 نوجوان بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے اب تک دو فلموں میں کام کیا ہے

بھارتی اداکارہ سری دیوی ابتدا میں اپنی بیٹی کو فلم کی دنیا میں لانے کے خلاف تھیں۔

جھانوی کپور ان نوجوان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنھیں حالیہ دنوں میں مداح کام کرتے دیکھنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔

لیجنڈری اداکارہ کی اس بیٹی نے اب تک دو فلموں میں کام کیا ہے اور جن میں ایک دھڑک اور ایک گنجن سکسینا ہے اور یہ دونوں ہی فلمیں کامیاب رہی ہیں۔

علاوہ ازیں انھوں نے زویا اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی نیٹ فلیکس فلم گھوسٹ اسٹوری میں بھی کام کیا ہے۔

لیکن دوسری جانب اس نوجوان ادکارہ سے متعلق کہا جارہا ہے کہ ان کی والدہ انھیں فلموں میں نہیں لانا چاہتی تھیں۔

جھانوی نے بتایا کہ والدہ کو ایسا لگتا تھا کہ میں فلم انڈسٹری میں نہیں چل پاؤں گی۔

جھانوی نے بتایا تھا کہ والدہ ان کی جگہ پر ان کی بہن خوشی کو فلموں میں لانے سے متعلق پراعتماد تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سری دیوی کو ایسا لگتا تھا کہ میں بھولی بھالی لڑکی ہوں، اسی لیے وہ چاہتی تھیں کہ ہم پرسکون زندگی گزاریں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close