انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ پاوری کرلی

اداکارہ میرا بھی پاوری ٹرینڈ میں شامل، میرا نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ پاوری کرلی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ میرا نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر موجود ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ میرا کے ساتھ اُن کے ٹیم کے دیگر ممبران کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ میرا نے پاکستانی پاوری گرل دنانیر مبین کے منفرد انداز سے متاثر ہوتے ہوئے اپنی ویڈیو میں کہا: یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور یہاں شوٹنگ ہورہی ہے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

اداکارہ کے اس پاوری ٹرینڈ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close