انٹرٹینمنٹ

گوری خان کا 50 سال کی عمر میں بولڈ فوٹو شوٹ

شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کا گلیمرس انداز ایک مرتبہ پھر نظر آیا

گوری صرف شاہ رخ کی بیوی کے نام سے ہی نہیں بلکہ ان کی خود اپنی الگ پہچان ہے وی انٹیریئر ڈیزانر کی فیلڈ میں ایک مقام حاصل کر چکی ہیں۔

گوری خان کا گلیمرس انداز ایک مرتبہ پھر نظر آیا ۔ گوری خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے

یہ پہلی بار نہیں جب گوری نے کسی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کرایا ہو۔ اس سے پہلے بھی ایک فوڈ برانڈ کی لانچنگ پارٹی کے موقع پر گوری نے گلیمرس کے تڑکے لگائے تھے۔

گوری خان کا یہ فوٹو شوٹ دراصل مشہور فیشن میگزین The Peacock کے کور پیج کیلئے ہے۔

تصور کو شیئر کرتے ہوئے گوری نے کیپشن میں لکھا کہ یہ میگزین مارچ 2021 digital کے کور پیچ کیلئے ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close