انٹرٹینمنٹسندھپاکستان

زندگی کے بہترین لمحات شوہر کے ساتھ گزرتے ہیں،نادیہ خان

کراچی (27 مارچ2021ء)میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کے بہترین لمحات ان کے شوہر کے ساتھ گزرتے ہیں۔

نادیہ خان نے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے چاہنے والے پسند کر رہے ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’بہترین لمحات آپ کے ساتھ ہیں‘۔واضح رہے کہ نادیہ خان رواں برس ہی ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close