انٹرٹینمنٹ

پاوری گرل دنانیر کی دلچسپ ویڈیو

پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے

جس کو دیکھ کہ لگ رہا ہے کہ وہ کسی پارٹی کو آرگنائز کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰 (@dananeerr)

پاوری گرل کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی ان کی خوبصورتی کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close