انٹرٹینمنٹ

صبا قمر نے ایک ادھوری لوَ اسٹوری چنگاریاں ریلیز کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی میوزک ویڈیو ایک ادھوری لوَ اسٹوری چنگاریاں ریلیز کردی۔

چنگاریاں اداکارہ صبا قمر کے یوٹیوب چینل کی قسط نمبر 6 ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چنگاریاں کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

اداکارہ نے انسٹاگرام کی پوسٹ کے اختتام میں اپنے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

خصوصی طور پر اداکارہ صبا قمر، عماد عرفانی اور مصطفی زاہد کی شکرگزار دکھائی دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close