انٹرٹینمنٹ

عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

 

عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوئی۔

حال ہی میں اداکار نے ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ گانے پر اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

بالی ووڈ کے گانے کو ترک اداکارہ بھی خوبصورتی سے نبھا رہی ہیں کیونکہ وہ یہ گانا پہلے بھی گا کر اپلوڈ کرچکی ہیں۔

عمران عباس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب موسیقی دو سرحدوں کو آپس میں جوڑ دے۔

عمران عباس آج کل ترکی میں موجود ہیں اور اس معروف تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں سے ملاقات کررہے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close