انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر بولڈ لباس کی وجہ سے ، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اداکارہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو پر ہزاروں کمنٹس آ چکے ہیں لیکن کامنٹس میں اداکارہ پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close