More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

شوہر یا بیوی کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنے کا تعویذ،یہ محبت پیدا کرنے کا ایک بہترین تعویذ ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

آج میں آپ کو ایک ایسے نقش کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ جس نقش کو حاصل کرنے سے میاں اپنی بیوی کو اس کی محبت میں پاگل کر سکتا ہے

اسی طرح بیوی جو ہے اپنے شوہر کو اپنی محبت میں پاگل کر سکتی ہے یہ محبت پیدا کرنے کا ایک بہترین تعویذ ہے جس کو کرنے سے انشاء اللہ دونوں ہی میاں بیوی دونوں ہی بہت ہی زیادہ فوائد اٹھا ئیں گے جو جس کو پلا ئے گا ۔

شدید محبت میں مبتلا ہوگا۔ میاں بیوی کے لیے یہ نقش بہت ہی فائدہ مند ہے میاں اور بیوی کی آپس کی نفرت ختم کرنے میں نہایت ہی پر تاثیر ہے اگر شوہر یا بیوی عزت نہ کرتے ہوں یا آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہوں تو اس نقش کو لکھ کر پلا ئیں۔

تو انشاء اللہ آپس میں محبت کرنے لگیں گے اس نقش کو بھی کالی سیاہی سے ہی لکھا جا ئے گا جس کے بارے میں بتا چکا ہوں اس نقش کو کالے مارکر سے لکھیں سفید کاغذ پر اس نقش مبارک کو پر کر یں سب سے پہلے آپ نے نقش کے ڈبے بنا لینے ہیں اس کے بعد سات سو چھیا سی لکھا جائے گا اس کے بعد آپ نے نقش کو چال کے مطا بق لکھنا ہے

نقش کو چال سے لکھیں گے تو ہی فائدہ دے گا نقش کے اعداد کے ساتھ لال رنگ کے جو دائرے ہوتے ہیں یہ صرف نقش کی چال ہے یعنی جو لال رنگ کے دائرے میں جو نمبر نظر آرہے ہیں اسی ترتیب سے لکھنا ہے خانہ پر کیا جائے گا پھر لال رنگ کے دارئرے میں دو نمبر لکھا ہوا ہے وہ دوسرا ہو گا اور جہاں تین نمبر لکھا ہے۔

وہ تیسرا ہوگا اسی طرح چال کے حساب سے پر کرنے ہیں نقش کےنیچے آپ نے عربی والی عبارت لکھنے کے بعد اس کے بعد اپنے شوہر کا نام معہ والدہ بھی لکھنا ہے اس کے بعد فلاں بنت فلاں کی جگہ معہ والدہ کے لکھنا ہے اس نقش کو جمعہ جمعرات یا پیر کو فجر کی نماز کے بعد جب سورج نکل آئے تو فوراً اس نقش کو تیار کر لیں اس کو پانی کی بوتل میں ڈال کر رکھیں اور اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلائیں

بیوی کے لیے کر نا ہے تو بیوی کو پلائیں شوہر کے لیے کر نا ہے تو شوہر کو پلائیں اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلایا جائے روزانہ نہیں پلا یا جا ئے ورنہ اثر زیادہ ہو جائے گا انشاء اللہ جو بھی پانی پئیے گا وہ شدید محبت کرنے لگے گا۔ انشاء اللہ اس محبت کرنے کے عمل سے انشاء اللہ جو تمام مسائل ہوں گے وہ انشاءا للہ حل ہو جائیں گے اور میاں بیوی کی زندگی میں انشاء اللہ سکون آجائے گا۔ دعا ہے ہر جوڑے میں اتفاق سلامت رہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close