انٹرٹینمنٹ

انگلینڈ میں گھر سے چوری ہونے والا ’دنیا کا سب سے بڑا خرگوش‘

لندن : انگلینڈ میں دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا ہے۔

 

برطانیہ سے چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔

خرگوش کی مالکن نے اعلان کیا کہ ان کے چوری یا لاپتہ ہونے والے خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک ہزار برطانوی پانڈز دیے جائیں گے۔

۔2010میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے چار فٹ اور دو انچ لمبا، دنیا کا سب سےلمبا خرگوش قرار دیا تھا

 

Bring back Darius: £1,000 reward offered after world's biggest rabbit is stolen

دلچسپ بات ہے کہ اپریل 2017 میں اس خرگوش کی شادی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close