انٹرٹینمنٹ

رمضان ٹرانسمشن، اداکارہ کبریٰ خان ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ ہوگیا

کراچی :پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کو نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمشن کے دوران نامناسب لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیاگیا۔

 

برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ رابعہ خان المعروف کبریٰ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں مزاحیہ فلم نامعلوم افراد سے اینٹری دی تھی ۔رمضان ٹرانسمشن میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا کھلے گلے والالباس زیب تن کررکھاتھا اورباریک آستین تھیں جسے دیکھ کر ناقدین دنگ رہ گئے ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

 

ڈرامہ سیریل ’الف ‘ میں حسن جہاں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ کو ناقدین کی طرف سے شدید طنز کا سامنا کرنا پڑا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close