More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ فاطمہ ثنا کے منہ پر لڑکے نے مکا رسید کردیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بالی ووڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کے منہ پر لڑکے نے مکا رسید کردیا ہے۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق دنگل فلم سے مقبولیت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ نے اپنی زندگی کے ایک یادگار واقعہ کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا اور بتایا کہ ماضی میں ان کے منہ پر ایک لڑکے نے مکا رسید کردیا تھا۔

 

بھارتی ادکارہ فاطمہ ثنا نے اپنی زندگی کا ایک واقعہ سنایا اور بتایا کہ کس طرح ان کی جم سے واپسی پر لڑائی ہوئی اور انھوں نے اپنے منہ پر مکا کھالیا تھا۔

 

اداکارہ نے اس یادگار واقعہ کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ایک لڑکے کے ساتھ لڑائی ہوگئی تھی جو ان کو مسلسل گھوررہا تھا۔

 

اس پر فاطمہ نے کہا کہ مجھے کیوں گھورہے ہوئے جس پر جواب دینے کی بجائے وہ ایسے ہی گھورتا رہا مجھ سے رہا نہ گیا اورلڑکے کو ایک تھپڑ رسید کردیا۔

 

آگے جو ہونے والا تھا اس کی مجھے توقع نہیں تھی اچانک ایک روز دار مکا میرے منہ پر لگا جو کہ میرے تھپڑ کا جواب تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close