انٹرٹینمنٹ

صبور علی کا عامر لیاقت سے جھکی ہوئی نظروں سے دیکھنے کا مطالبہ

کراچی: اداکارہ صبور علی نے عامر لیاقت سے جھکی ہوئی ہوئے نظروں سے ان کی طرف دیکھنے کا مطالبہ کردیا۔

 

 

 

 

 

صبور علی نے گزشتہ دنو ں عامر لیاقت کے رمضان شو میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران صبور علی نے عامر لیاقت سے طنز و مزاح کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ مجھے جھکی آنکھوں سے دیکھیں ،میں آپ کی آنکھوں حیا اور مروت دیکھا چاہتی ہوں

 

 

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب عامر لیاقت کہتے ہیں کہ آپ مجھ سے نفرت کرتی ہیں تو صبور علی نے کہا کہ نفرت کرنے کیلئے بھی کوئی کنکشن ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی سجل علی کی بہن ہیں اور اپنی سیدھے پن اور دوٹوک بات کرنے کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close