انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 

 

 

 

ادکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

 

کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

 

داکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں کبریٰ خان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

 

اس سے قبل کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close