انٹرٹینمنٹ

کینیڈین ٹریول ولاگر روزی گیبریل نے پاکستانی شہری کیساتھ شادی کرلی

اوٹاوا: کینیڈین ٹریول ولاگر روزی گیبریل جنہوں نے گزشتہ برس دورہ پاکستان کے بعد اسلام قبول کر لیا تھا ، انہوں نے اب پاکستانی شہری کے ساتھ شادی کرلی ہے ۔

 

 

روزی گیبریل مشہور کینڈین ٹریولر ہیں جو اکیلے سفر کرتی ہیں ، ان کی ڈاکو منٹری یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر تین لاکھ سے زائد افراد دیکھتے ہیں ۔انگیریز جریدے کے مطابق اپنے شادی کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے روزی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ پاکستان آکر محبت کر بیٹھیں گی ۔

 

Canadian biker girl Rosie Gabrielle marries her Pakistani 'best friend' -  The Pakistan Observer Digital

 

روزی نے کہا ” میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں پاکستان آوں گی اور پیار کروں گی ، نہ صرف کسی ملک اور اس کے عوام کے ساتھ بلکہ خاص طور پر ایک فرد کیساتھ بھی ، میں نے ساری زندگی اس کی تلاش کی ، میری روح کا ساتھی ، میرا ساتھی ، میرا بہترین دوست۔

Canadian traveler Rosie Gabrielle Wedding Pictures with Pakistani Vlogger |  Daily InfoTainment

گیبریل نے اپنی طرح کے ہی ایک پاکستانی ٹریول ولاگر عدیل عامر سے شادی کی،اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے کہاکہ نہ صرف مجھے میری روح کا ساتھی ملا بلکہ میں نے اپنا بہترین دوست بھی پا لیا،وہ جس کی مجھے ہر دن چاہ تھی اور میں ہر گزرتے دن کیساتھ پہلے سے زیادہ محبت کروں گا ۔

Canadian Traveller Rosie Gabrielle is Married To Pakistani | Reviewit.pk

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close