انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان بھارتی چینل زی ٹی وی کی ڈرامہ سیریز میں نظر آئیں گی

مائرہ خان زی ٹی وی کے نئے ڈرامے ‘یار جولا ہے’ میں نظر آئیں گی جو 12 قسطوں پر مشتمل ہے پہلی قسط میں ماہرہ خان پاکستانی شاعر احمد ندیم قاسمی کی کلاسک کہانی گڑیا پڑھیں گی

یار جولا ہے میں پاکستان اور بھارت کے معروف شاعروں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

ان میں گلزار، سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، منشی پریم چند وغیرہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورمیں علامہ اقبال نے دوکان کے جس تھڑے پر بیٹھ کر شاعری کا آغاز کیا

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان بھارت میں آخری مرتبہ شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ میں نظر آئیں تھیں جس میں ان کی ادکاری کے جوہر اور حسین اداوں کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close