انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

 

 

اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ساحل کے کنارے لی جانے والی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ساحؒ کنارے موجود ہیں اور ایک کرسی پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کر کے بیٹھی ہوئیں ہیں۔

 

سفید رنگ کے لباس میں ساحل کے کنارے کروائے جانے والی فوٹو شوٹ میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹ میں اداکارہ کے حسن کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

 

اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہ کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close