انٹرٹینمنٹ

اب بھی میری عمر 16 سال ہی ہے

اداکارہ میرا نےدعویٰ کیا ہے کہ میں نے شعر و شاعری شروع کردی ۔

انہوں نے ساتھ ہی اپنی تاریخ پیدائش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میری اصلی سالگرہ کا دن 12 مئی 1985 ہے۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ میری عمر کے حوالے سے چاہنے والے ریکارڈ درست کرلیں۔

نے پرمزاح انداز میں جواب دیا کہ اب بھی میری عمر 16 سال ہی ہے کیونکہ میں نے اسٹے لے رکھا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی سالگرہ بوسٹن کی سب سے اونچی عمارت پر مناؤں گی اور جلد ہی پاکستان آکر اپنے پرستاروں کو خوشخبری بھی سناؤں گی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے شعر و شاعری شروع کردی ہے، شعر گنگنا رہی ہوں۔

میرا نےاپنے ماضی میں شعر پڑھنے اور ماضی کی یادگار تصاویر بھی جاری کردیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close