انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کے 9ملین انسٹاگرام فالوورز ہوگئے

اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد بڑھ کر 9ملین سے زیادہ ہوگئی۔

عائزہ خان انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔وہ روزانہ ہی اپنی اور اہلخانہ کی تصاویر اور پیغامات انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں جسکی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے 9ملین فالوورز ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سب سے پیار کرتی ہوں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی اور ریما خان نے بھی عائزہ خان کو مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر اپنے نئے پروجیکٹس کے حوالے سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close