انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کورونا سے چل بسے

بھارت معروف اداکار نتیش ویرا کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔

 

 

 

 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ بھارتی اداکار نتیش میں گزشتہ دنوں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

 

اداکار کی موت پر فلم انڈسٹری میں سوگ کی فضا ہے اور نامور اداکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

 

اداکار نے رجنی کانت سمیت کئی ناموراداکاروں کے ساتھ فلموں میں معاون اداکار کے طور پر کام کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close