انٹرٹینمنٹ

اینجلینا جولی کا شہد کی مکھیوں کیساتھ فوٹو شوٹ

شہد کی مکھیوں کا دن منانے کے لیے ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی نے منفرد انداز اپنا لیا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے شہد کی مکھیوں کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا۔

شہد کی مکھیوں کے ساتھ شوٹنگ سے قبل اینجلینا جولی کو تین دن تک نہانے سے منع کیا گیا تھا تاکہ شہد کی مکھیاں شوٹنگ کے دوران ان کو ڈنک نہ ماردیں۔

اقوام متحدہ کی طرف سے آسکر ایوارڈ یافتہ اینجلینا جولی کو شہد کی مکھیوں کا سفیر قرار دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close