انٹرٹینمنٹ

ہم نے اپنے فنکاروں خاص طورپربہترین مصنفین کو ایک طرف کردیا ہے

یوٹیوب چینل کودیے گئے انٹرویو میں ثانیہ سعید نے کہا کہ پوری دنیا میں منفرد کام اورکاروباری سوچ کے درمیان لڑائی چل رہی ہے اوریہ ہمیشہ رہے گی، اس لڑائی سے بعض مرتبہ بڑی اچھی چیزیں بھی وجود میں آجاتی ہیں

ہم نے اپنے فنکاروں خاص طورپربہترین مصنفین کو ایک طرف کردیا ہے۔ یا تو ان سے ڈرامہ لکھوائے ہی نہیں جاتے یا پھروہ لکھوایا جاتا ہے جس پر انہیں مہارت نہیں، دوسری صورت میں ان مصنفین کو کام دیا جاتا ہے جوبکنے والی چیزلکھ سکتے

ہیں

یہ بھی پڑھیں: حدیقہ کیانی کاترکش فنکاروں کےساتھ مل کرشہدائےکشمیرکوخراج عقیدت پیش

ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال میں ہم اپنی چیزکو بیچنے کی مہارت کوبہتر کرنے کے بجائے اپنے مصنفین کی مہارت کوکند کرتے جارہے ہیں، اس میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے اپنے ناظرین کوبے وقوف سمجھنا شروع کردیا ہے۔ اگرایسا تھا توہمیں اپنے ناظرین کے ذہنوں کو تیز کرنے کے لئے کام کرنا چاہیے تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close